تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

بالی ووڈ کی نئی فلم دم مارو دم کی تشہیری تقریب

جنگ نیوز -
ممبئی…ممبئی میں بالی ووڈ کی نئی فلم دم مارو دم کی تشہیری تقریب ہوئی جس میں فلم کی کاسٹ نے بھی حصہ لیا۔۔دم مارودم فلم میں ابھیشک بچن نے ایک پولیس افسر کا کردار ادا کیا ہے۔بپاشا باسو نے اس فلم میں ہیروئین کے کردار میں جلوہ گر ہوئی ہیں۔فلم میں ایک آئٹم نمبر بھی شامل کیا گیا ہے جس نے فلم کی ریلیز سے قبل ہی مقبولیت کا ریکارڈ قائم کردئیے ہیں۔ فلم 22 اپریل کو ریلیز کی جارہی ہے۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.