تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

واشنگٹن: دھماکا سازش،پاکستانی نژاد امریکی شہری کو 23برس قید کی سزا

جنگ نیوز -
واشنگٹن. . .. . .. . . . امریکا کے دارلحکومت میں سب وے کوتباہ کرنے کی سازش میں ملوث پاکستانی نثراد امریکی شہری کو23برس قید کی سزاسنادی گئی ہے۔35سالہ فاروق احمد ورجینیاکا رہائشی ہے اوراس نے تسلیم کیا تھاکہ سن دوہزار 10 میں اس نے سب وے کی تصاویراتاری تھیں تاکہ وہ انہیں نشانہ بناسکے۔جج نے رہائی کے بعد 50برس تک فاروق کی نگرانی کی بھی ہدایت کی ہے۔عدالت کوبتایاگیاکہ ایف بی آئی مجرم کی تمام سرگرمیوں سے واقف تھی اورعوام کوکسی بھی موقع پرکوئی خطرہ نہیں تھا۔تاہم فاروق کاخیال تھاکہ وہ القاعدہ سے تعلق رکھنے والوں کی مددکررہاہے۔












متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.