تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

پی ایس او نے رعایتی نرخوں پر تیل کی فراہمی شروع کردی،کے ای ایس سی

جنگ نیوز -
کراچی .. . .. . .. .. . پی ایس او نے کے ای ایس سی کو رعایتی نرخوں پر تیل کی فراہمی شروع کردی۔ذرائع کے مطابق حکومت نے کے ای ایس سی کو ایک ارب روپے کا دینے کا اعلان کیا ہے ۔ترجمان کراچی کے ای ایس سی کے مطابق فی الحال ایک ارب روپے کا تیل فراہم کرنے کی اطلاع دی گئی ہے۔فرنس آئل ملنے کی صورت میں لوڈشیڈنگ میں کوئی اضافہ نہیں کیا جائے گا اور کراچی میں معمول کے مطابق لوڈشیڈنگ کی جائے گی۔




متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.