تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

ڈہرکی کے قریب پولیس مقابلہ،ایک ڈاکو ہلاک،دوسرا گرفتار

جنگ نیوز -
ڈہرکی … ڈہرکی کے قریب پولیس مقابلے میں ایک ڈاکوہلاک جبکہ دوسرے کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا ہے ۔پولیس کے مطابق ڈاکوؤں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر پولیس نے الہیارشاخ کے مقام پر ناکہ بندی کی اور ڈاکوں سے مقابلے میں ایک ڈاکویاسین کوش کو ہلاک جبکہ اسکے ساتھی مراد شر کو زخمی حالت میں گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا ہے۔ڈاکوؤں کے دو ساتھی فرار ہوگئے جن کی گرفتاری کے لئے سرچآپریشن جاری ہے اور اوباڑو سب ڈویژن کی پولیس کوبھی طلب کر لیا گیا ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.