تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

افغا ن حکو مت کا پر تعیش او ر مہنگی شا دیوں پر پا بندی لگا نے پر غو ر

جنگ نیوز -
کابل…سی ایم ڈی…افغا ن حکو مت ملک میں شا دیو ں پرہونے والے بڑھتے ہو ئے اخراجا ت کو روکنے کے لیے پر تعیش اور مہنگی شادیو ں پرپابندی لگانے پر غو ر کررہی ہے ۔ افغا نستا ن میں روز بر وز شا دی کے اخراجا ت میں اضا فہ ہو تا جا رہا ہے اور لو گوں میں زیا دہ سے زیادہ مہما ن بلا نے کے علاوہ نہایت پر تعیش دعوتوں کے اہتما م کا رحجا ن تیزی سے بڑ ھ رہا ہے جس نے کم آ مد نی والے افراد کے لیے شا دی کر نا بھی ایک مشکل عمل بنا دیا ہے۔ افغان حکو مت نے اس رواج کو ختم کر نے کے لیے ایک نیا قانون بنا نے کا فیصلہ کیا ہے جس کے بعد شا دی میں تین سے زیا دہ مہمان بلا نے اور دعوت پرپچھتر ہزار افغانی روپوں یا پندرہ سو ڈالر سے زائد رقم خرچ کر نے کی اجا زت نہیں ہو گی ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.