تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

مسٹر پرفیکٹ عامر خان 200 متاثر کن شخصیات کے پول میں نامزد

جنگ نیوز -
ممبئی …ٹائم میگزین نے بالی ووڈ کے سال دو ہزار گیارہ کیلئے مسٹر پرفیکٹ عامر خان کودنیا بھر میں متاثر کرنیوالی دو سو شخصیات کے پول میں نامزد کرلیا ہے۔ ٹائم میگزین نے دنیابھر سے سیاست دانوں، اداکاروں، آرٹسٹ اور دیگر افراد پر مشتمل دو سو افراد کی سالانہ فہرست تیار کی ہے جن کی پولنگ کے بعد حتمی سو نام سامنے آئیں گے۔اس میں بولی ووڈ اداکار اور پروڈیوسرعامر خان واحد بھارتی اداکار ہیں۔ میگزین نے عامر خان کو ہینڈسم قرار دیتے ہوئے ایسا اسٹار کہاہے جوفلم انڈسٹری کی پسند ہونے کے ساتھ کامیاب پروڈیوسر کے طور پر بھی سامنے آئے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.