تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

کراچی،لیاری گینگ وار کا اہم ملزم بابا لاڈلا گرفتار

جنگ نیوز -
کراچی…لیاری گینگ وار کا بدنام زمانہ ملزم بابا لاڈلا گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق بابا لاڈلا کو حساس اداروں نے کراچی کے علاقے گلشن حدید سے گرفتار کیا۔ملزم مختلف نوعیت کے درجنوں مقدمات میں مطلوب ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.