تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

تھائی لینڈ،18 سو چھپکلیاں چین اسمگل کر نے کی کو شش ناکا م

جنگ نیوز -
بنکاک…سی ایم ڈی…بنکا ک پو لیس نے اٹھا رہ سو چھپکلیا ں اسمگل کرنے کے کو شش نا کام بنا دی ہے جنہیں چین میں غذا ئی مقا صدکے استعما ل کے لیے اسمگل کیا جا رہا تھا ۔مخصو ص نسل کی یہ کئی فٹ لمبی چھپکلیاں پھلو ں کی ٹرک میں چھپا کر اسمگل کی جا رہیں تھیں جن کی ما لیت ایک اندازے کے مطا بق ساٹھ ہزار ڈا لر تک تھی۔ چین میں ان چھپکلیوں کا گو شت پا نچ سے دس ڈالر فی کلوگرام فر وخت ہو تا ہے اور بہت شو ق سے کھا یا جا تاہے ۔ بنگال مانیٹر نسل کی یہ چھپکلی اہم جنگلی حیات میں شما ر کی جا تی ہے اور بین الاقوا می قوانین کے مطا بق ان کی تجا رت غیر قا نو نی ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.