تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

انٹربینک مارکیٹ میں روپیہ مستحکم، ڈالر 10ماہ کی کم ترین سطح پربند

جنگ نیوز -
کراچی . . . . . انٹر بینک مارکیٹ میں روپیہ مستحکم،ڈالر دس ماہ کی کم ترین سطح84 روپے55 پیسے پر بند ہوا۔ انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی رسد میں اضافہ دیکھا گیا اور ایک ڈالر23 پیسے کمی کے بعد84روپے52 پیسے پر بند ہوا۔اقتصادی ماہرین کے مطابق برآمدات اور تر سیلات زر میں اضافے کے باعث رواں کھاتوں کے خسارے میں کمی سے روپیہ ڈالر کے مقابلے میں مستحکم ہو رہا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.