تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

آئی ٹی فرمAppleکے مالک اسٹیوجا بز اپنی سوانح عمری تحریر کریں گے

جنگ نیوز -
نیویارک . . . . . سینٹرل مانیٹرنگ…دنیا کی سب سے بڑی آ ئی ٹی فر م Apple کے مالک اسٹیوجا بز نے با لاآ خر اپنی سوا نح حیات تحر یر کرنے کا حتمی فیصلہ کر لیا ہے ۔ اسٹیو جابز کی زندگی کے حا لا ت و واقعات پر مبنی کتا ب iSteve: The Book of Jobs اگلے سا ل تک منظرِ عام پر آ ئے گی جس میں اسٹیو، ان کے خاندان اور کو لیگز کے علاوہ ان کے کا روباری حر یفوں کے انٹر ویو بھی شامل ہو نگے ۔ واضح رہے کہ اسٹیو جابزگزشتہ کچھ سالوں سے شدید خرابی صحت کا شکا رہیں ، مثا نے کے کینسر میں مبتلا ہو نے کے علا وہ یہ جگر کی پیوند کا ری کا آ پر یشن بھی کر واچکے ہیں جبکہ آ ج کل بھی وہ اپنی بیماری کے باعث طویل چھٹیو ں پر ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.