تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

تھری ڈی صرف اینیمیشن نہیں ،دیا مرزا

جنگ نیوز -
تھری ڈی صرف اینیمیشن نہیں ،دیا مرزا

ممبئی…بالی وڈ کی مشہور اداکارہ دیا مرزا کا کہنا ہے کہ تھری ڈی فلم میکنگ اینیمیشن نہیں بلکہ اس سے بڑھ کر کوئی تیکنک ہے۔تھری ڈی فلم میکنگ کے فروغ کے بارے میں ممبئی میں ہونے والی تقریب میں دیا مرزا نے کہا کہ انہیں یاد ہے کہ تھری ڈی فلم کے بارے میں یہ فرض کرلیا گیا تھا کہ تھری ڈی اینیمیشن تک محدود ہے لیکن حقیقت میں ایسا نہیں ہے ۔یہ نئی ٹیکنالوجی ہے اور اسے فروغ پانے میں تھوڑا وقت لگتا ہے ۔ تقریب میں اداکار رنبیر کپورنے بھی شرکت کی ۔




متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.