تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

یمن: دارالحکومت میں فوج اور پولیس کے درمیان جھڑپیں، 5ہلاک

جنگ نیوز -
صنعاء…یمن کے دارلحکومت صنعامیں فوج اور پولیس کے درمیان جھڑپوں میں4پولیس اہلکار،1 آرمی افسرہلاک اور متعددزخمی ہوگئے۔منحرف آرمی جنرل علی محسن کے قریبی ذرائع کے مطابق حکومت مخالف فورسز کے کیمپ پر سینٹرل سکیورٹی پولیس نے حملہ کردیا۔ایک گھنٹے تک جاری رہنے والی لڑائی میں4پولیس اہلکار اور 1 آرمی افسرہلاک ہوا،جب کہ متعددزخمی ہوگئے ہیں۔ذرائع کے مطابق عدن شہر میں سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے2 مظاہرین ہلاک ہوگئے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.