29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59
تحریک تحفظ حرمین الشریفین یوم احتجاج منائے گی
جنگ نیوز -
اسلام آباد…تحریک تحفظ حرمین الشریفین کی قیادت نے عرب میں انقلاب کی لہروں کو سامراج کی سازش قرر دیتے ہوئے15اپریل کو ملک بھر میں یوم احتجاج منانے کا اعلان کیا ہے ۔تحریک کے رہنما مولانا ڈاکٹر سید شیر علی شاہ المدنی نے اسلام آباد میں نیوزکانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ عرب میں اٹھنے والی انقلاب کی لہریں حرمین الشریفین میں فساد پیدا کرنے کی سازش کی ابتدا ہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ عبداللہ نے ہر مشکل وقت میں پاکستانی عوام کا ساتھ دیا ہے،عوام اور علما کرام حرمین الشریفین کے خلاف سامراجی طاقتوں کی تمام سازشیں ناکام بنا دیں