تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

امریکی میگزین نے جنیفرلوپیزکودنیاکی خوبصورت ترین خاتون قراردیدیا

جنگ نیوز -
لاس اینجلس ... ہالی اداکارہ اورگلوکارہ جنیفرلوپیزکوایک امریکی امریکی میگزین نے دنیاکی خوبصورت ترین خاتون قراردیاہے۔اس اعزازپر41سالہ جینیفرکاکہناتھااگرچہ وہ اس کی حقدارنہیں تاہم اس عمرمیں خوبصورت ترین خاتوں کااعزازپانے پروہ فخرمحسوس کررہی ہیں۔ جینیفرلوپیزان دنوں امریکن آئیڈل میں جج کاکرداراداکررہی ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.