تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

دہشت گردی کے شبے میں لاہور سے دو فرانسیسی گرفتار

جنگ نیوز -
اسلام آباد…پاکستان میں2فرانسیسی شہریوں کوگرفتارکرلیاگیا،ذرائع کے مطابق فرانسیسی شہریوں کودہشت گردی کے شبے میں گرفتارکیا،اور ان کی گرفتاری لاہورسے عمل میں آئی ہے، یہ دونوں بیرون ملک سے لاہور ائیرپور ٹ پہنچے تھے،اورانہیں لینے کیلئے علی طاہر نامی شخص لینے آیا تھا،ذرائع کے مطابق دونوں فرانسیسی باشندوں کے ساتھ اسے بھی گرفتار کرلیا گیا ہے ، علی طاہر کا تعلق بھیشدت پسند تنظیم سے بتایا جارہا ہے ۔








متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.