تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

مونٹی کارلو ٹینس ٹورنامنٹ ، اعصام ، بوپننا کی جوڑی سیمی فائنل میں پہنچ گئی

جنگ نیوز -
موناکو…مونٹی کارلو ٹینس ٹورنامنٹ میں پاکستان کے اعصام الحق اور ان کے بھارتی پارٹنر روہن بوپننا کی شاندار پرفارمنس کا سلسلہ جاری ہے ،دونوں نے اے ٹی پی ماسٹرز کے سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔موناکو میں جاری ٹینس ٹورنامنٹ کے ڈبلز ایونٹ میں پاکستان کے اعصام الحق اور روہن بوپننا کا مقابلہ کینیڈا کے ڈینیل نیسٹر اور بیلاروس کے میکس میرنی سے تھا،پاک بھارت جوڑی نے حریف کھلاڑیوں کو جم کر کھیلنے کا موقع نہ دیا اور اسٹریٹ سیٹس میں چھ ایک اور سات پانچ سے کامایبی حاصل کرکے فائنل فور میں جگہ بنالی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.