تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

سندھ ہائیکورٹ، ایم ڈی ،کے ای ایس سی کو توہین عدالت کا نوٹس جاری

جنگ نیوز -
کراچی…سندھ ہائیکورٹ نے توہین عدالت کی درخواست پر کے ای ایس سی کے ایم ڈی کو نوٹس جاری کردیا ہے۔درخواست گزار سید اقبال نے موقف اختیار کیا ہے کہ ان کی آئینی درخواست پر عدالت نے کے ای ایس سی کو حکم دیا تھا کہ لوڈ شیڈنگ کا شیڈول ایک دن پہلے اخبارات میں شائع کیا جائے۔ لیکن کراچی میں غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے جو توہین عدالت کے زمرے میں آتی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.