تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

صدر زرداری سیبابر اعوان کی ملاقات،ترجمان ایوان صدر

جنگ نیوز -
اسلام آباد…سابق وفاقی وزیر قانون و انصاف بابر اعوان نے صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کی ہے۔صدارتی ترجمان کے مطابق ایوان صدر اسلام آباد میں بابر اعوان نے صدر سے ملاقات کے دوران صدر زرداری کو شہید ذو الفقار علی بھٹو مقدمے کے دوبارہ جائزے کے لیے عدالت عظمی میں دائر کئے گئے ریفرنس میں ہونے والی پیش رفت سے آگاہ کیا۔یہ ریفرنس صدر زرداری نے آئین کے آرٹیکل 186 کے تحت رائے طلب کے لیے سپریم کورٹ کو بھجوایا ہے۔




متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.