تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

مچھ ندی میں طغیانی ،علاقے کا ملک بھرسے رابطہ منقطع ہوگیا

جنگ نیوز -
مچھ…بلوچستان کے ضلع بولان کے علاقے مچھ میں طغیانی سے ملک بھرسے رابطہ منقطع ہوگیا ۔ریسکیوذرائع کے مطابق بولان کے علاقے مچھ میں بارشوں سے طغیانی آگئی اورندی کاپل ٹوٹنے کے باعث شہریوں کومشکلات کاسامناکرناپڑرہاہے ۔علاقہ مکینوں کے مطابق مچھ ندی کاپل چارسال قبل طوفانی بارشوں کے باعث ٹوٹ گیاتھاجوکہ تاحال بحال نہیں ہوسکا۔ضلعی انتظامیہ سے مطالبہ کیاکہ وہ فوری طورپراس ندی کے پل کی مرمت کا کام مکمل کرے تاکہ عوام الناس کو سہولیات میسر آسکیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.