29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59
ڈائٹ مشروبات سے ذیابیطس کا خطرہ کم ہوجاتا ہے،امریکی ماہرین
جنگ نیوز -
نیویارک...ڈائٹ مشروبات لینے سے ذیابیطس کا خطرہ کم ہوجاتا ہے۔ ہارورڈ یونیورسٹی میں کی گئی ریسرچ کے مطابق ڈائٹ سوڈا اور دوسرے مصنوعی مشروبات سے ذیابیطس کے بڑھنے کا خطرہ کم ہوجاتا ہے۔پرانی ریسرچ کے مطابق سوفٹ ڈرنک کے استعمال سے ذیابیطس کے بڑھنے کا خدشہ ہوتا ہے لیکن نئی ریسرچ کے مطابق ایسا نہیں ہوتا۔