تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

کراچی:تاوان کی غرض سے اغوا کئے گئے دوبھائی بازیاب

جنگ نیوز -
کراچی . . . . . کراچی میں گزشتہ ہفتے ماڑی پور سے تاوان کی غرض سے اغوا کیئے گئے دو بھائیوں کوبازیاب کرالیا گیا۔ڈی آئی جی انویسٹی گیشن افتخار تارڈ کے مطابق گزشتہ اتوار پکنک منانے کے لیے ہاکس بے جانے والے دو بھائیوں عُزیر اور زبیر کومسلح ملزمان اغوا کرکے لے گئے تھے۔جس کے بعدنامعلوم شخص نے فون کرکے مغویوں کے اہل خانہ سے چار کروڑروپے تاوان طلب کیا۔ آج صبح اینٹی وائلینٹ کرائم سیل اور سی پی ایل سی نے حب ریور روڈ پر کارروائی کرتے ہوئے دونوں مغویوں کو بازیاب کرالیا، تاہم ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.