29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59
پشاور: مکان کی چھت گرنے سے2 افراد جاں بحق
جنگ نیوز -
پشاور: مکان کی چھت گرنے سے2 افراد جاں بحق
پشاور…پشاور کے علاقے پلوسی میں مکان کی چھت گرنے سے 2 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے ۔واقعہ حالیہ بارشوں کے باعث مکان کی چھت گرنے کے باعث پیش آیا ۔ زخمیوں کو خیبر ٹیچنگ اسپتال منتقل کردیا گیا ۔ جاں بحق اور زخمی افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے .