تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

نابینا برطانوی کااسکےئنگ کا نیا عالمی ریکارڈ

جنگ نیوز -
لندن…سینٹرل مانیٹرنگ...اسکےئنگ کرنا ایک مشکل اور کٹھن مرحلہ ہوتا ہے اور جب یہی مرحلہ آنکھوں پر کالی پٹی باندھ کر انجام دینا ہوتو بڑے سے بڑا کھلاڑی مات کھا جاتا ہے۔تاہم حال ہی میں ایک برطانوی نابینا اسکی باز 45سالہSteve Thieleنے انتہائی مہارت سے نابینا ہونے کے باوجود آنکھوں پر پٹی باندھ کر سمندر میں کئی کلومیٹر تک اسکےئنگ کرکے نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا ہے۔Steveنے صرف ایک گھنٹے میں 38اعشاریہ4کلومیٹر تک سمندر میں اسکےئنگ کرکے سابقہ ریکارڈکو توڑدیا جس کے باعث ان کا نام گنیز بک آف ورلڈریکارڈ میں درج کرلیا گیا ہے۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.