تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

مایہ ناز بلے بازڈیسمنڈ ہینز ویسٹ انڈیز کے عبوری بیٹنگ کنسلٹنٹ مقرر

جنگ نیوز -
سینٹ لوشیا...ویسٹ انڈین کرکٹ بورڈ نے پاکستان اور پھر بھارت کے خلاف سیریز کیلئے سابق اوپننگ بیٹسمین ڈیسمنڈ ہینز کو عبوری بیٹنگ کنسلٹنٹ مقرر کردیا ہے،20 سال تک ویسٹ انڈین کرکٹ پر راج کرنیوالے ڈیسمنڈ ہینز کا شمار ون ڈے اور ٹیسٹ کرکٹ کے جارح مزاج بیٹسمینوں میں ہوتا ہے، وہ پرامید ہیں کہ نوجوان کرکٹرز کی مدد کرنے میں کامیاب ہوجائیں گے۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.