تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

اوباما اور ان کی اہلیہ کی سالانہ آ مدنی میں اڑتیس لاکھ ڈالر کی کمی

جنگ نیوز -
واشنگٹن...سینٹرل مانیٹرنگ…امریکی صدر براک اوباما اور ان کی اہلیہ مشعل اوباما کی سالانہ آ مدنی میں ایک سال میں اڑتیس لاکھ(38) ڈالر کی کمی واقع ہو ئی ہے۔ وائٹ ہا ؤ س کی جانب سے جا ری کیے گئے بر اک او ر مشعل اوباما کے مشترکہ ٹیکس ریٹرن کے کا غذات کے مطابق 2010 میں ان کی آمدنی17 لا کھ ڈالر رہی جس پر انہو ں نے چا رلاکھ چھتیس ہزار ڈا لر کا ٹیکس ادا کیا جبکہ 2009 میں ان کی آ مدنی پچپن لاکھ ڈالر تھی ۔ واضح رہے کہ 2010 میں برا ک اوباما کی سالا نہ تنخوا ہ تین لاکھ پچیا نو ے ہزار ایک سو اٹھا سی ڈالر(395,188) تھی اور ان کی آمدنی کا بڑاذریعہ ان کی کتا بو ں کی فر و خت سے حا صل ہو نے والی رقم پر مشتمل ہے۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.