تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

ملک کے بیش تر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان ،محکمہ موسمیات

جنگ نیوز -
اسلام آباد… رواں ماہ کے دوران ملک کے بیش تر علاقوں میں موسم خشک رہے گا ،محکمہ موسمیات نے کاشت کاروں کو ہدایت کی ہے کہ جن علاقوں میں گندم کی فصل تیار ہے اس کی کٹائی مکمل کر لیں ۔محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ صوبہ پنجاب ،خیبر پختوانخوا ، گلگت بلتستان ،شمالی اور وسطی بلوچستان کے بیش تر زرعی علاقوں میں پچھلے چاردنوں سے جاری بارش کے بعدگندم کی کٹائی میں تاخیر ہوئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق، اس ماہ کے آخری ہفتے میں صوبہ پنجاب ،بالائی خیبرپختوانخوا اور شمالی علاقہ جات کے زرعی علاقوں میں کہیں کہیں ہلکی بارش کا امکان ہے ۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.