29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59
امریکی سفیر کی صدر زرداری سے ایوان صدر اسلام آباد میں ملاقات
جنگ نیوز -
اسلام آباد…پاکستان میں متعین امریکی سفیر کیمرون منٹر نے صدر آصف علی زرداری سے ایوان صدر میں ملاقات کی ہے۔ترجمان ایوان صدر کیجانب سے جاری مختصر بیان کے مطابق ایوان صدر میں ہونے والی اس ملاقات کے دوران دو طرفہ تعلقات اورباہمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔