تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

سلاویسی کی حسینہ نے مس کافی انڈونیشیا منتخب

جنگ نیوز -
جکارتہ…انڈونیشیا میں جزیرہ سلاویسی برات کی حسینہ نے پہلا مس کافی انڈونیشیا کا اعزاز حاصل کر لیا۔انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتا میں پہلی بار منعقد ہونے والے مس کافی انڈونیشیا کے مقابلے میں ایک ہزار سے زائد لڑکیوں نے حصہ لیا،فائنل مرحلے میں صرف تینتیس خواتین پہنچ سکیں۔مقابلے میں جیتنے والی سلاویسی کی حسینہ آئندہ سال کولمبیا کے میں ہونے والے انٹرنیشنل کوئن آف کافی مقابلے میں ملک کی نمائندگی کرے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.