تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

نیشنل جونیئرچمپئن شپ کل ،سینئرریسلنگ22اپریل سے شروع ہو گی

جنگ نیوز -
لاہور…تیسری نیشنل جونیئر کل اور58 ویں قومی سینئرریسلنگ چمپئن شپ 22 اپریل سے شروع ہو گی ۔پاکستان ریسلنگ فیڈریشن کے سیکریٹری چودھری اصغر نے بتایا کہ جونیئراور سینئر ریسلنگ چمپئن شپ کے مقابلے واپڈا اسپورٹس کمپلیکس لاہور میں ہوں گے۔ ایونٹ میں فیڈریشن سے ملحقہ تمام یونٹس حصہ لیں گے ۔ جونیئر اور سینئرز کے مقابلے دو دو روز جاری رہیں گے، جس کے بعد25اپریل کو رستم پاکستان کا پہلا راؤنڈکھیلا جا ئیگا، رستم پاکستان پہلی مرتبہ اگلے ماہ کراچی میں ہو گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.