تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

تربیلا اورمنگلا ڈیم میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ

جنگ نیوز -
لاہور...تربیلا اورمنگلا ڈیم میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے ،تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح ڈیڈ لیول سے14.94فٹ بلندی کے ساتھ 1392.94 فٹ ہوگی۔فلڈفورکاسٹنگ ڈویژن کے مطابق تربیلا ڈیم میں پانی کی آمد31 ہزار اور اخراج15 ہزار کیوسک ریکارڈ کیاگیا، جبکہ تربیلا ڈیم میں قابل استعمال پانی کاذخیرہ ایک لاکھ88ہزارایکڑ فٹ ریکارڈ کیا گیا،منگلا ڈیم میں پانی کی سطح1112.10فٹ ہوگئی ہے،ڈیم میں پانی کی آمد 62 ہزار 68 اور اخراج 35 ہزارکیوسک ریکارڈ کیا گیا،جبکہ منگلا ڈیم میں قابل استعمال پانی کا ذخیرہ8لاکھ81ہزارایکڑ فٹ ریکارڈ کیا گیاہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.