تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

کراچی :ڈیفنس فیز ٹو میں نیوی کی بس میں دھماکا،10افراد زخمی

جنگ نیوز -
کراچی :ڈیفنس فیز ٹو میں نیوی کی بس میں دھماکا،10افراد زخمی

کراچی…کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز ٹو میں موٹر سائیکل پر سوارحملہ آور نیوی کی بس سے ٹکرا گیا ،جس کے نتیجے میں زور دار دھماکا ہوا ۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں دس افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ذرائع کے مطابق مقامی انتظامیہ جائے وقوعہ پر پہنچ گئی ہے ۔اور دھماکے میں زخمی ہونے والے اہلکاروں کو پی این ایس شفا منتقل کیا جارہا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.