تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 6:0

امریکا میں ہی پیدا ہوا،میڈیا غلط خبریں دے رہا ہے،صدر اوباما

جنگ نیوز -
واشنگٹن…صدربارک اوبامانے کہا ہے کہ ان کی پیدائش امریکا میں ہو ئی، ایک وضاحتی بیان میں ان کا کہنا ہے کہ ڈھائی سال سے میری پیدائش امریکامیں نہ ہونیکی باتیں ہورہی ہیں اور میڈیامیری پیدائش سے متعلق خبریں چھاپ رہاہے، میرابرتھ سر ٹیفکیٹ ڈھائی سال سے ویب سائٹ پرموجودہے۔ اس وقت امریکاکوبہت سے سنگین چیلنجزکاسامناہے ۔صدر اوباما کی جانب سے وضاحتی بیان کے بعد وائٹ ہاؤس نے اوباماکے پیدائشی سر ٹیفکیٹ کافارم جاری کردیا ہے جس کے بعد امریکی صدر اوباما کی پیدائش امریکامیں ہی ہوئی ہے ،پیدائشی سر ٹیفکیٹ کے ساتھ پیدائش سے متعلق معلومات بھی فراہم کی گئی ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.