29 مئی 2011
وقت اشاعت: 6:0
بر یڈ پٹ اب خو ن آ شام بلا ؤ ں سے لڑ تے نظر آ ئیں گے
جنگ نیوز -
لاس اینجلس…ہا لی ووڈ کے خوبر و اداکار بر یڈ پٹ جلد ہی خو ن آ شا م بلا ؤ ں سے لڑ تے نظر آ ئیں گے۔ بر یڈ پٹ کے مدّاحو ں کے لیے خو ش خبر ی ہے کہ طویل وقفے کے بعد بر یڈ نے نئی فلمWorld War Zسا ئن کر لی ہے جس میں وہ خو ن آ شا م بلا ؤ ں) Zombies (سے مقابلہ کرتے نظر آئیں گے ۔ بر یڈ پت کی آ خر ی فلمThe Curious Case of Benjamin Button تین سال قبل 2008 منظرِ عام پر آئی تھی جسے آ سکر ایوارڈ کے لیے بہترین فلم کی کیٹیگر ی میں بھی نا مزد کیا گیا تھا ۔