تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 6:0

برطانیہ میں پانچ ٹن چا کلیٹ سے بنا ئی گئی آ بشار

جنگ نیوز -
لندن…میٹھے اور ٹھنڈے پا نی کی آبشا ریں تو آ پ نے دیکھی ہوں گی لیکن لندن کے ایک شا پنگ اسٹور میں چا کلیٹ کی آبشا ر بنا دی گئی ہے ۔ برطانیہ کی ایک ٹافیا ں اور چا کلیٹ سا ز کمپنی نے پا نچ ٹن چاکلیٹ کے ذریعے یہ مصنوعی آ بشا ر قائم کی ہے جسے صرف دیکھ کر ہی خو ش نہیں ہو ا جا تا بلکہ شاپنگ سینٹر والے افراد اس سے بو تلیں بھر بھر کر چا کلیٹ پی بھی سکتے ہیں ۔ا س آ بشا ر کی تیا ر ی کے لیے ایک کمر ے کو مکمل طور پر پگھلی ہوئی چا کلیٹ سے بھر دیا گیا ہے اور آ بشا ر سے ایک گھنٹے میں با رہ ہزارلیٹر چا کلیٹ بہتی ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.