تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 6:0

پاکستان کا حتف آٹھ رعد کروز میزائل کا کامیاب تجربہ

جنگ نیوز -
راولپنڈی…پاکستان نے حتف آٹھ رعد کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق کروز میزائل کی رینج 350 کلومیٹر ہے۔یہ میزائل ہر قسم کے نیوکلیر اور روایتی وار ہیڈز لے جانے اور درست نشانے کو ہدف بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ کروز میزائل ٹیکنالوجی دنیا میں چند ممالک کے پاس ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.