تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 6:0

عمران سیر یز کے خا لق ابن ِ صفی کی کہانیوں کا انگریزی تر جمہ کیا جائے گا

جنگ نیوز -
کراچی…سی ایم ڈی…اردوکے مشہور جاسو سی رائٹر ابن صفی کی کہا نیوں کو اب انگریز ی میں بھی تر جمہ کیا جا ئے گا ۔ ار دو کے مشہور ادیب اور دانشور شمس الر حمن فا روقی ابنِ صفی کی تخلیقا ت " جا سو سی دنیا " اور" عمران سیریز " کو انگر یز ی میں تر جمہ کر یں گے جسے ایک بھارتی اشا عتی ادارے کے تحت شا ئع کیا جائے گا ۔ واضح رہے کہ ابن ِ صفی نے جا سو سی دنیا کے عنوان کے تحت ایک سو پچیس(125) ناول اور اورعمر ان سیریز کے تحت کل ایک سو بیس (120) کہا نیا ں تحریر کی تھیں جو اب انگریز ی پڑھنے والے قا رئین کے لیے بھی دستیا ب ہونگی ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.