تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
12 اگست 2011
وقت اشاعت: 18:1

2005تا2010:ملک بھرمیں 1579افرادبیروزگارہوئے

جنگ نیوز -


کراچی …وزرات صنعت کے مطابق دوہزارپانچ سے دوہزاردس کے دوران ملک بھرمیں پندرہ سواناسی صنعتی یونٹ بندہونے کی وجہ سے ہزاروں افراد بیروزگار ہوئے۔وزرات صنعت کے اعدادو شمار کے مطابق پانچ سالوں کے دوران سب سے زیادہ صنعتی یونٹ سندھ میں بندہوئے، جن کی تعدادسات سوکے قریب ہے۔اسی طرح صوبہ خیبر پختونخوا میں 688،پنجاب میں115 ، بلوچستان میں29 اور ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں47 صعنتی یونٹ بند ہوئے ہیں۔صنعتیں بندہونے کی وجہ سے پنجاب میں سات ہزار افراد بے روزگار ہوئے۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.