تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
22 اگست 2011
وقت اشاعت: 15:7

انسانی ما ڈلز کو بطو رکینو س استعما ل کر نے کا انوکھاانداز

جنگ نیوز -


نیویار ک …این جی ٹی...کینوس پر تصا ویر بنا نے والے مصو ر تو آ پ نے بہت دیکھے ہو نگے لیکن امریکی مصورہAlexa Meadeجیتے جا گتے انسا نوں پر مصوری کامظاہر ہ کر تی ہیں ۔Alexa اپنی تصاویر میں انسا نو ں کو بطور کینو س استعمال کر تے ہو ئے انسا نی جسم اور اس کے اردگر د رنگوں کے استعما ل سے انو کھی اور منفر د تصاویر تخلق کر تی ہیں جو بظاہر تو کینوس پر بنی ہو ئی محسو س ہو تی ہیں لیکن در حقیقت ان میں مو جو د چہر ے اصلی اور جیتے جا گتے انسا نوں کے ہو تے ہیں ۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.