تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
22 اگست 2011
وقت اشاعت: 15:7

انگلینڈ کیخلاف ون ڈے سیریز، ان فٹ سہواگ اور اشانت شرما آؤٹ

جنگ نیوز -


لندن...بھارت کو انگلینڈ کیخلاف ون ڈے سیریز میں اوپننگ بیٹسمین وریندرسہواگ اورفاسٹ بولراشانت شرما کی خدمات حاصل نہیں ہوں گی۔بھارت اورانگلینڈ کے درمیان پانچ ون ڈے پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ تین ستمبر کو کھیلا جائیگا۔وریندرسہواگ اوراشانت شرما ان فٹ ہونے کی وجہ سے سیریز میں حصہ نہیں لیں گے۔سہواگ نے بھارت کیخلاف آخری دو ٹیسٹ میچز میں شرکت کی لیکن وہ کندھے کی انجری سے پوری طرح صحت یاب نہیں جبکہ اشانت شرماکے بائیں ٹخنے میں انجری ہے۔بھارتی ٹیم میں دو نئے کھلاڑیوں اجنکیا رہانے اورورن آرن کو شامل کیاگیاہے۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.