تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
22 اگست 2011
وقت اشاعت: 15:51

جنو بی افریقہ میں اسٹرا کے ذریعے جوسپینے کا عالمی ریکارڈ قائم

جنگ نیوز -


کیپ ٹاؤن...این جی ٹی…جنو بی افریقہ کے شہر کیپ ٹاؤن میں 30افراد نے ایک ساتھ اسٹرا کے ذریعے پائن ایپل جوس پی کر عالمی ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔اس مقصد کیلئے ان تما م افراد نے پائن ایپل جوس سے بھرے برتن تک رسائی کیلئے تین ،پانچ اور آٹھ فٹ لمبائی کی حامل اسٹرا زکا استعما ل کیا اور مقررہ وقت میں سب نے ایک ساتھ پائن ایپل جوس پی کر یہ کار نا مہ سر انجام دیا۔ اس ریکارڈ کوقائم کر نے کیلئے 30اسٹرا استعمال کیے گئے مگر حیرت انگیز طور پر پائن ایپل جوس کا برتن صرف ایک ہی تھا ۔ ان نو جوانوں کی اس کاوش کو سراہتے ہوئے گینز بک آف ورلڈ ریکارڈمیں بھی شامل کر لیا گیا ہے۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.