تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
22 اگست 2011
وقت اشاعت: 15:51

اوول ٹیسٹ : ٹنڈولکر 100ویں سنچریبنانے میں ایک بار پھرناکام

جنگ نیوز -


لندن...بھارتی لٹل ماسٹر سچن ٹنڈولکرایک بارپھر100ویں انٹرنیشنل سنچری مکمل نہیں کرسکے اور اوول ٹیسٹ میں نروس نائنٹیز کا شکار ہوکر 91رنز بناکرآوٴٹ ہوگئے۔سچن ٹنڈولکرکوسنچریوں کی سنچری کرنے کیلئے ایک سنچری درکارہے اور ان سے توقع کی جارہی تھی کہ وہ اپنے دورہ انگلینڈ میں یہ سنگ میل عبور کرنے میں کامیاب ہوجائینگے لیکن وہ انگلینڈکیخلاف حالیہ4ٹیسٹ میں ایک بھی سنچری نہیں بناسکے۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.