تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
22 اگست 2011
وقت اشاعت: 20:28

بیجنگ : منگ دور کے شہنشاہ کی یادگاری اشیاء کی پہلی بار نمائش

جنگ نیوز -


بیجنگ …چین کے دارالحکومت بیجنگ میں منگ دور سے تعلق رکھنے والے شہنشاہ کی یادگاری اشیاء پہلی بار نمائش کے لیے پیش کردی گئیں۔منگ دور کے شہنشاہ وان لی کی یہ یادگاری اشیاءDinglingمقبرے سے دریافت ہوئی تھیں۔400سال قبل دور سے تعلق رکھنے والی ان یادگار نایاب اشیاء کی تعداد200تک ہے جن میں سے40سے 50پہلی بار نمائش کے لیے چین کے کیپٹل میوزیم میں رکھی گئی ہیں۔ان یادگاری اشیاء اور باقیات میں پورسلین کے برتن،مہریں،مورتیاں،شاہی چوغے،صندوق اور ڈرائنگز وغیرہ شامل ہیں جن کی نمائش اگلے سال فروری تک جاری رہے گی۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.