تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
23 اگست 2011
وقت اشاعت: 3:1

مارٹن لوتھر کنگ کا نیا مجسمہ واشنگٹن میں نصب کردیا گیا

جنگ نیوز -


واشنگٹن . . . .. . . .انسانی حقوق کے رہ نما ڈاکٹر مارٹن لوتھر کنگ کا نیا مجسمہ واشنگٹن میں نصب کردیا گیا ہے۔مارٹن لوتھرکنگ کی یادگارکیلییلنکن اور جیفرسن میموریل کے درمیان چارایکٹررقبہ مختص کیاگیاہے اوریہاں مجسمہ 1996 میں کانگریس کی جانب سے منظورقراردادکے15برس بعد نصب ہواہے۔امیدوں کے چراغ روشن کرنیوالے شخص کی 30فٹ بلند یادگار پر انصاف، جمہوریت امید اور محبت کیالفاظ درج کیے گئے ہیں اور اسے 28اگست کو صدراوباماکو پیش کیاجائے گا۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.