تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
23 اگست 2011
وقت اشاعت: 8:25

برنجیلینا شوبز کی دولت کمانے والے جوڑوں میں تیسرے نمبر پر

جنگ نیوز -


لاس اینجلس…مشہور زمانہ بزنس میگزین فوربزنے شوبز کی دنیاکے سب سے زیادہ کماوٴ جوڑوں کی نئی فہرست جاری کردی،بریڈ پٹ اورانجلیناجولی کا تیسرا نمبر ہے۔فوربز میگ نیشو بزنس کی دنیا کے ایسے جوڑوں کی نئی لسٹ جاری کی ہے جو معاوضہ لینے میں سب سے آگے ہیں، ان میں ہالی وڈ اسٹار انجلینا جولی اور ان کے ساتھی براڈ پٹ کا تیسرا نمبرہے۔گزشتہ برس دونوں کی مشترکہ سالانہ آمدنی پچاس ملین ڈالر رہی۔اس فہرست میں پہلے نمبر پربرازیل کی فیشن ماڈل Gisele Bundchen ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.