تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
23 اگست 2011
وقت اشاعت: 9:55

کراچی،مردہ سمجھ کر پھینکا گیا شخص بوری سے زندہ نکل آیا

جنگ نیوز -


کراچی…کراچی میں فائرنگ اور پر تشدد کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے لیکن ایسے میں ایک ایسا خوش نصیب بھی ہے جسے نامعلوم افراد مردہ سمجھ کر پھینک کر فرار ہو گئے۔لیکن وہ بوری سے زندہ نکل آیاکراچی میں لیاری ندی سے ایک نوجوان کی بوری بندلاش ملی جسے ایمبولینس کے ذریعے اسپتال منتقل کیا گیا جہاں معلوم ہوا کے عمران نامی زخمی شخص زندہ ہے جس کے بعدڈاکٹر نے اسے ابتدائی طبی امداد دی۔والدہ کے مطابق عمران گھر سے عید کے کپڑے لینے نکلا تھا جسے نامعلوم ملزمان نے اغواء کے بعد تشدد کرکے گولیاں مار کر پھینک دیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.