تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
24 اگست 2011
وقت اشاعت: 11:48

آ کسیجن ٹینک کے بغیر کو ہ ہمالیہ کی چو ٹیا ں سر کر نیوالی پہلی خا تون کو ہ پیما

جنگ نیوز -


ویانا…این جی ٹی…آسٹریا کی کو ہ پیما Gerlinde Kaltenbrunner بغیر آکسیجن ٹینک کے کو ہ ِ ہما لیہ کی چو دہ چو ٹیا ں سر کر نے والی پہلی خاتو ن کو ہ پیما بن گئیں ہیں ۔ دنیا کی دو سری بلند ترین چو ٹی کے ٹو سرکر نے کے بعد چالیس سالہGerlinde کو ایسی واحد خا تو ن کو ہ پیما بننے کا اعزا ز حاصل ہو گیا ہے جنہوں نے کو ہ ہما لیہ کی چھبیس ہزار فٹ سے زائد بلندی کی تما م چو دہ چو ٹیا ں آکسیجن ٹینک کے بنا ء سر کی ہیں ۔ Gerlinde جو پیشے کے اعتبا ر سے ایک نر س ہیں اس سے قبل چھ بار کے ٹو سر کر نے کے کو شش کر چکی ہیں جو موسم کی خرابی کے باعث کا میاب نہ ہو سکی لیکن حالیہ کو شش میں کا میابی کے بعد Garlinde یہ ریکا رڈ قائم کر نے میں کا میا ب ہو گئیں ہیں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.