تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
24 اگست 2011
وقت اشاعت: 18:30

کیلی فورنیا میں نو جوانوں کا ڈاج بال کھیلنے کا نیا طریقہ

جنگ نیوز -


راک لین…این جی ٹی…عام طور پر ڈاج بال زمین پر دوڑ کر کھیلا جا تاہے مگر امریکی ریاست کیلی فورنیا کے شہر Rocklinمیں نو جوان کھلاڑیوں نے ڈاج بال کھیلنے کا ایک نیا طریقہ متعارف کر وایا ہے جس میں کھلاڑی اچھل اور اڑ کر یہ گیم کھیلتے نظر آتے ہیں۔اس مقصد کیلئے ایک مقامی پارک میں فوم کی مددسے گراؤنڈ تیار کیا گیا ہے جس پر کھلاڑی عا م روائتی طریقہ ِکھیل کے بجائے اچھل کر اور قلا با زیاں کھاکر منفرد اور دلچسپ انداز میں ڈاج بال کھیلتے نظر آتے ہیں۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.