تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
25 اگست 2011
وقت اشاعت: 4:5

صوابی: گاؤں خلیل کلے میں دھماکے سے نجی اسکول تباہ

جنگ نیوز -
صوابی ... صوابی کے گاؤں خلیل کلے میں نامعلوم شدت پسندوں نے بارودی مواد سے نجی اسکول کو بارودی مواد سے اڑادیا تاہم چوکیدار معجزانہ طورپرمحفوظ رہا۔پولیس ذرائع کا کہنا تھا کہ نامعلوم شدت پسندوں نے پہلے سے گاؤں کلیل کلے میں بارودی مواد کو نصب کیا تھا جو سحری کے وقت زوردار دھماکے سے پھٹ پڑا دھماکے کے نتیجے میں اسکول کی عمارت تباہ ہوگئی پولیس ذرائع کا کہنا تھا کہ نجی اسکول کا چوکیدار معجزانہ طورپر محفوظ رہا۔ کوئٹہ کی چمن ہاوسنگ اسکیم میں قائم نجی بیکری کے کارخانے پر نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد ہلاک جبکہ چار زخمی ہوگئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.