تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
25 اگست 2011
وقت اشاعت: 11:19

مشہور سائنس فکشن سیر یز اسٹا ر ٹریک کی واپسی

جنگ نیوز -


لاس اینجلس…این جی ٹی… ما ضی کی مشہورسا ئنس فکشن سیریز اسٹا ر ٹریک جلد ہی ایک با ر پھر ٹی وی اسکرین پر نظر آ ئے گی ۔انٹرٹین منٹ1947 نامی کمپنی کے تحت اسٹارٹریک کی نئی سیریز بنا نے کی تیار یا ں شر وع کر دی گئیں ہیں اور اپنے زمانے کے یہ مقبول ترین سائنس فکش سیر یز نئی کہا نی اور نئے اندا ز میں جلد ہی دوبارہ شروع کی جا ئے گی ۔ سیر یزکے ڈائریکٹر David Foster کا کہنا ہے کہ نئی سیر یز پا نچ سے سات سال تک جا ری رہے گی ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.