تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
25 اگست 2011
وقت اشاعت: 13:10

ارسا کی آمدن کیلئے زرعی پانی پر ٹیکس اور پن بجلی پر سرچارج

جنگ نیوز -
اسلام آباد…وفاقی وزارت پانی و بجلی نے ارسا کی آمدن کیلئے زرعی پانی پر ٹیکس اور پن بجلی پر سرچارج منظور کرلیا ۔چیئرمین راوٴ ارشاد خان نے جیونیوز کو بتایا کہ صوبوں کو تقسیم شدہ پانی پر فی ایکڑ فٹ 30 پیسے اور آبی ذرائع سے پیدا کی گئی بجلی پر فی یونٹ نصف پیسہ سرچارج عائد ہوگا۔ انہوں نے بتایا کہ اس آبی ٹیکس اور سرچارج سے ارسا کے لیے مالی وسائل حاصل کیے جائیں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.